بھارتی کرکٹ بورڈ آہستہ آہتہ لائن پر آنے لگا
نئی دہلی (این این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاگ کے مطابق حکمران جماعت بھارتی جنتا پارٹی(بی جے پی) کے رہنما نے ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دوطرفہ سیریز شروع… Continue 23reading بھارتی کرکٹ بورڈ آہستہ آہتہ لائن پر آنے لگا











































