پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاک، بھارت سیریز نہ ہونے سے کرکٹ کوکوئی نقصان نہیں ہوگا، سنیل گواسکر

datetime 5  دسمبر‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ پاکستان سے اگر کرکٹ سیریر نہیں ہوئی تو اس سے دنیائے کرکٹ کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔انھوں نے کہا کہ پڑوسی ممالک کے مقابلے ایشز کی طرح نہیں ہیں، دونوں ملکوں نے 2012 سے کوئی باہمی سیریز نہیں کھیلی اس سے قبل بھی دونوں کے درمیان اکا دکا میچز ہی ہوئے لہذا میرے خیال میں ان کی باہمی سیریز نہ ہونے سے ورلڈ کرکٹ متاثر نہیں ہوگی۔ انھوں نے مزید کہا کہ اگر یہ سیریزہوبھی گئی تو اس میں شاید ٹاپ کلاس کرکٹ نہ ہو، میں پلیئرز کی قدرکم نہیں کررہا مگر میرے خیال سے اس میں جوش وخروش شاید پہلے جیسا نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…