ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

آصف اور سلمان کوڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کر کٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث فاسٹ بولر محمد آ صف اور ٹیسٹ اوپنر سابق کپتان سلمان بٹ کو ڈومیسٹک کر کٹ میں کھیلے کی اجازت دے دی ہے۔ ان دونوں کھلاڑیوں کوپاکستان کرکٹ بورڈ نے بحالی پروگرام مکمل کرنے کے بعد ڈومیسٹک ایونٹ میں حصہ لینے کی اجازت دی ہے۔ پاکستان کر کٹ بورڈ کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان دونوں کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک ایونٹ کھیلنے کا پروانہ مل گیا ہے۔ اسپاٹ فکسنگ میں ایک اور سز یافتہ کر کٹر فاسٹ بولر محمد عامر کو پی سی بی پہلے ہی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے چکا ہے اور وہ ان دنوں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں۔ محمد آصف اور سلمان بٹ اگلے سال 12جنوری سے شروع ہونے والے قومی ایک روزہ ٹور نامنٹ میں ایکشن میں نظر آ ئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…