پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ: سات پاکستانی کھلاڑیوں سمیت 25کھلاڑیوں کی پلاٹینیم فہرست کا اجرائ،بڑے بڑے نام شامل

datetime 9  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ نے تیزی کے ساتھ آگے بڑھنے کا عمل شروع کر دیا ہے اور گزشتہ روز ایونٹ کی پلاٹینیم کیٹیگری میں شامل 25 کھلاڑیوں کی فہرست آ گئی ہے جن میں سات قومی کھلاڑیوں کو بھی جگہ دی گئی ہے۔اس فہرست میں ٹیسٹ کپتان مصباح الحق، محمد حفیظ، شعیب ملک، شاہد آفریدی، وہاب ریاض اور محمد عرفان کے نام شامل ہیں۔ جبکہ غیر ملکی کھلاڑیوں میں مہیلا جے وردھنے، اینجلو میتھیوز، کرس گیل، السٹر کک، تلکرتنے دلشان، لیستھ ملنگا، کمارا سنگاکارا، آندرے رسل، بریڈ ہیڈن، سنیل نارائن، کیون پیٹرسن، شین واٹسن، جیمز اینڈرسن، کائیرون پولارڈ، شکیب الحسن، ڈوین سمتھ اور ڈیرن سیمی کو شامل کیا گیا ہے۔ پانچ ٹیموں پر مشتمل ایونٹ آئندہ سال دبئی اور شارجہ میں ہوگا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…