ڈین جونز نے بھی پاکستان سپر لیگ میں کوچنگ کےلئے دستیابی ظاہر کردی
لاہور(آن لائن) سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز نے بھی پاکستان سپر لیگ میں کوچنگ کے لئے دستیابی ظاہر کردی ہے۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انھوں نے کہاکہ اگر بہت سارے پیسے اور ضمانت دی جائے تو ایونٹ کے لیے خدمات حاضر ہوں گی، یاد رہے کہ 54 سالہ ڈین جونز نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر… Continue 23reading ڈین جونز نے بھی پاکستان سپر لیگ میں کوچنگ کےلئے دستیابی ظاہر کردی