پشاورمیں زلزلہ ،عمراکمل بال بال بچ گئے
پشاور(نیوزڈیسک) ملک بھر میں آنے والے زلزلے سے قومی کرکٹر عمر اکمل بال بال بچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج ملک بھر میں آنے والے زلزلے کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ اس حوالے سے قومی کرکٹر عمر اکمل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں… Continue 23reading پشاورمیں زلزلہ ،عمراکمل بال بال بچ گئے