نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی کھلاڑیوں کی میچ فکسنگ پکڑی گئی،کرکٹ کے بڑوں کے ہوش اڑ گئے،بھارتی کھلاڑیوں کی میچ فکسنگ سے متعلق خط منظرعام پر آ گیا۔ خط میں الزام لگایا گیا کہ ایشیا کپ 2010ءمیں بھارتی کھلاڑی میچ فکسنگ میں ملوث تھے ¾سری لنکن سکیورٹی منیجر نے 19 جون 2010ءکو بھارتی ٹیم منیجر کو خط لکھا۔ خط میں سریش رائنا سمیت 2 کھلاڑیوں پر مشکوک سرگرمیوں کا الزام لگایا گیا بھارتی سپریم کورٹ نے بھی فکسنگ سکینڈل کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے بھی واقعہ کا نوٹس لیا ۔
بھارتی کھلاڑیوں کی میچ فکسنگ پکڑی گئی،کرکٹ کے ”بڑوں “کے ہوش اُڑ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
لاہور،نوکری کا جھانسہ دے کر نجی کمپنی کے مالک کی ساتھی کیساتھ ملکر خاتون سے زیادتی
-
بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
-
سہیل آفریدی کی چھٹی؟ رانا ثناء اللہ کااہم بیان آگیا
-
دنیا بھر کے پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز معطل
-
پٹرول پمپ کے قریب رہنے والے بچوں میں کینسر کا خطرہ: تحقیق میں انکشاف
-
گلگت بلتستان اور پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری
-
سعودی عرب کا حج عازمین کے لیے عمر کی پابندی فوری طور پر نافذ کرنے کا اعلان



















































