ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

مشہور 26 کھلاڑیوں پر پابندی عائد

datetime 4  دسمبر‬‮  2015 |

روم (نیوز ڈیسک)اطالوی حکام نے انسداد ڈوپنگ کی مہم کے دوران چھبیس کھلاڑیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کی اولمپک کمیٹی نے کہا ہے کہ ان کھلاڑیوں نے ڈوپنگ ٹیسٹ کروانے سے انکار کر دیا تھا۔ پابندی کا شکار ہونے والوں میں لانگ جمپ کے عالمی چیمپئن جوزیپے جوبیلسکو اور لانگ جمپ کے سابق عالمی چیمپئن اینڈریو ہووے شامل ہیں۔ اس فہرست میں اس کے علاوہ بھی کئی نامور کھلاڑی شامل ہیں۔ یہ کھلاڑی دو سال تک کسی مقابلے میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…