ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات کا اہم وینیوپاکستان سپر لیگ سے باہر

datetime 4  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور( این این آئی)متحدہ عرب امارات کا اہم وینیوسپر لیگ سے باہر،پاکستان سپر لیگ،کھلاڑیوں کی نیلامی کب ہوگی؟نجم سیٹھی نے بتادیا،پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ و ممبر گورننگ بورڈ نجم سیٹھی نے اس تاثر کو غلط قرار دیا کہ پی ایس ایل پہلے سال خسارے کا سامنا کرے گی۔لیگ کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی کا عمل ممکنہ طور پر 19-21 دسمبر کے درمیان ہو گا جہاں ڈرافٹ سسٹم کے ذریعے ہر فرنچائز ایک ملین ڈالر تک خرچ کر سکتی ہو گی۔پی ایس ایل کا انعقاد کے 24 میچز کا انعقاد شارجہ اور دبئی میں چار فروری سے 23 فروری تک کھیلی جائے گی۔حیران کن طورپر نجم سیٹھی نے ابوظہبی کا نام تک نہیں لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…