ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک، زمبابوے کرکٹ سیریز کا شیڈول جاری ہو گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

پاک، زمبابوے کرکٹ سیریز کا شیڈول جاری ہو گیا

کراچی (نیوز ڈیسک)زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق زمبابوے کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والے شیڈول کے مطابق دونوںٹیموں کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل میچز یکم، 3 اور 5 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ ٹی 20 میچز 27 اور 29… Continue 23reading پاک، زمبابوے کرکٹ سیریز کا شیڈول جاری ہو گیا

ٹی 20 کپ: ناصر جمشید کی کراچی ریجن کے خلاف سنچری

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

ٹی 20 کپ: ناصر جمشید کی کراچی ریجن کے خلاف سنچری

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)راولپنڈی میں کھیلے جا رہے ہائر موبائل ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کےگروپ اے کے میچ میں راولپنڈی ریجن نے ناصر جمشید کی عمدہ سنچری کی بدولت کراچی ریجن کو 14 رنز سے شکست دے دی ہے۔راولپنڈی ریجن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی ریجن کو جیتنے کے لیے 206 رنز کا ہدف دیا… Continue 23reading ٹی 20 کپ: ناصر جمشید کی کراچی ریجن کے خلاف سنچری

پاکستان سپر لیگ نے دھوم مچا دی، بڑے بڑے نام کھیلنے کے خواہش مند

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

پاکستان سپر لیگ نے دھوم مچا دی، بڑے بڑے نام کھیلنے کے خواہش مند

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی کامیابی کا راز سامنے آنے لگا۔ آٹھ ملکوں کے کم از کم تیس سپر سٹارز اِن ایکشن ہوں گے۔ سری لنکن لیستھ ملینگا اور اینجلو میتھوز نے تو او کے بھی کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قطر میں شیڈول پاکستان کی پہلی سپر لیگ کے انعقاد کی منزل تک… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ نے دھوم مچا دی، بڑے بڑے نام کھیلنے کے خواہش مند

پی سی بی کا200ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

پی سی بی کا200ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے ملازمین مشکلات کا شکار ہوسکتے ہیں کیونکہ پی سی بی نے اخراجات میں کمی کیساتھ ساتھ 900ملازمین میں سے 200کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے میڈیا کو بتایا کہ پی سی بی نے اخراجات میں کمی کرنے اور ملازمین کی تعداد… Continue 23reading پی سی بی کا200ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

پاکستان کیلئے کچھ بھی کرسکتے ہیں، وسیم اکرم،رمیض راجہ نے دل جیت لئے

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

پاکستان کیلئے کچھ بھی کرسکتے ہیں، وسیم اکرم،رمیض راجہ نے دل جیت لئے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپرلیگ کےلئے برانڈ ایمبیسیڈر کی ذمہ داریاں نبھانے والے ماضی کے مایہ ناز کرکٹرز وسیم اکرم اور رمیض راجہ نے پی ایس ایل کو کامیاب بنانے کےلئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بورڈ نے جو اعتماد کیا ہے اس پر ہر ممکن پورا اترنے… Continue 23reading پاکستان کیلئے کچھ بھی کرسکتے ہیں، وسیم اکرم،رمیض راجہ نے دل جیت لئے

پاکستان سُپر لیگ نے دھوم مچا دی

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

پاکستان سُپر لیگ نے دھوم مچا دی

لاہور(نیوزڈیسک) قطر میں شیڈول پاکستان کی پہلی سُپر لیگ کے انعقاد کی منزل تک کا سفر تیزی سے طے ہونے لگا ہے۔ آٹھ ملکوں سے تیس سٹارز کرکٹرز نے اپنی دستیابی کا گرین سگنل دے دیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے مارلون سموئلز، لینڈل سمنز، کرس گیل، سنیل نرائن، سموئل بدری کے نام فائنل ہو گئے۔… Continue 23reading پاکستان سُپر لیگ نے دھوم مچا دی

وہ وقت جب نواز شریف نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیم کی قیادت کی، انتہائی دلچسپ کہانی عمران خان کی زبانی

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

وہ وقت جب نواز شریف نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیم کی قیادت کی، انتہائی دلچسپ کہانی عمران خان کی زبانی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ پاکستان کے وزیراعظم میاں نواز شریف بہت اچھے کرکٹر ہیں لیکن یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ میاں نواز شریف نے ایک وقت میں پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت بھی کی تھی۔ 1987ء کے کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل پاکستان… Continue 23reading وہ وقت جب نواز شریف نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیم کی قیادت کی، انتہائی دلچسپ کہانی عمران خان کی زبانی

وسیم اکرم اور رمیز راجہ پاکستان سپر لیگ کے سفیر مقرر

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

وسیم اکرم اور رمیز راجہ پاکستان سپر لیگ کے سفیر مقرر

لاہور(نیوزڈیسک) قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کا ایک اور سنگ میل عبور ہو گیا ۔ ماضی کے اسٹار وسیم اکرم اور رمیز راجہ لیڈنگ ٹیم میں شامل کر لیے گئے ۔ بطور سفیر بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دونوں کا کہنا تھا کہ سپر لیگ سے پاکستان کرکٹ میں انقلاب آئے گا۔… Continue 23reading وسیم اکرم اور رمیز راجہ پاکستان سپر لیگ کے سفیر مقرر

ثانیہ مرزا یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئیں

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

ثانیہ مرزا یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئیں

نیویارک (نیوز ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور انکی سوئس جوڑی دار مارٹینا ہنگس اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئیں۔امریکہ میں رواں سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز کے پہلے سیمی فائنل راو¿نڈ میچ… Continue 23reading ثانیہ مرزا یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئیں