منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

انگلینڈکے خلاف سیریز،عمران خا ن کے بارے میں بڑافیصلہ ہوگیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

انگلینڈکے خلاف سیریز،عمران خا ن کے بارے میں بڑافیصلہ ہوگیا

شارجہ(نیوزڈیسک)انگلینڈکے خلاف سیریز،عمران خا ن کے بارے میں بڑافیصلہ ہوگیا.شارجہ ٹیسٹ سے قبل انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ بولر عمران خان کی جگہ راحت علی کو کھیلایا جاسکتا ہے ۔ پاکستانی فاسٹ بولر عمران خان جمعہ کو پریکٹس سیشن کے دوران ہاتھ پر گیند لگنے کے باعث ان فٹ ہوکر شارجہ ٹیسٹ سے باہر… Continue 23reading انگلینڈکے خلاف سیریز،عمران خا ن کے بارے میں بڑافیصلہ ہوگیا

ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے ڈبلیو ٹی اے چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنا لی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے ڈبلیو ٹی اے چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنا لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے ڈبلیو ٹی اے چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ انڈو سوئس جوڑی نے سیمی فائنل میں ہائو چنگ چن اور ینگ جان چن کو شکست سے دوچار کیا۔ تفصیلات کے مطابق سنگاپور میں جاری ڈبلیو ٹی اے چیمپئن شپ کے ویمنز ڈبلز مقابلوں کے پہلے… Continue 23reading ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے ڈبلیو ٹی اے چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنا لی

مصباح الحق نے ”لکی بیٹ“ کا بھید کھول دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

مصباح الحق نے ”لکی بیٹ“ کا بھید کھول دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مصباح الحق نے ”لکی بیٹ“ کا بھید کھول دیا، ان کا کہنا ہے کہ دبئی ٹیسٹ میں کمنٹیٹرز نے غلط فہمی سے مجھے توہم پرستی کا شکار سمجھ لیا،دراصل اس کا ہینڈل ٹوٹا ہی نہیں تھا، لچکدار ہونے کی وجہ سے مڑنے کے بعد اپنی جگہ پر واپس بھی آگیا۔تفصیلات کے مطابق دبئی… Continue 23reading مصباح الحق نے ”لکی بیٹ“ کا بھید کھول دیا

پاکستانی بلے بازوں کو پھنسانے کیلئے شین وارن کے عادل رشید کو مشورے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

پاکستانی بلے بازوں کو پھنسانے کیلئے شین وارن کے عادل رشید کو مشورے

شارجہ(آن لائن) شہرہ آفاق لیگ اسپنر شین وارن نے پاکستانی سپنر یاسر شاہ کو انگلش ٹیم کو سپن جال میں پھنسانے کی تدبیر بتانے کے بعد انگلش سپنر عادل رشید کو بھی اپنی مفید مشورےدیئے۔ انگلش ٹیم پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کےلئے تیاریوں میں مصروف ہیں اور اسی دوران سابق اسپنر وارن نے عادل رشید… Continue 23reading پاکستانی بلے بازوں کو پھنسانے کیلئے شین وارن کے عادل رشید کو مشورے

دنیا میں6کرکٹرز نے صحافی خواتین سے شادی کی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

دنیا میں6کرکٹرز نے صحافی خواتین سے شادی کی

کراچی(آن لائن)دنیائے کرکٹ کے 6کھلاڑیوں نے صحافت سے تعلق رکھنے والی خواتین سے شادی کی۔جمائما کے ساتھ پہلی شادی کی ناکامی اور طلاق کے بعد عمران خان نے صحافت کی دنیا سے اپنی شریک ہمسفر کا انتخاب کیا لیکن کپتان واحد کرکٹر نہیں جنہوں نے صحافت سے تعلق رکھنے والی خاتون سے شادی کی۔دنیائے کرکٹ… Continue 23reading دنیا میں6کرکٹرز نے صحافی خواتین سے شادی کی

وقار یونس نے محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں جلد واپسی کی مخالفت کردی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

وقار یونس نے محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں جلد واپسی کی مخالفت کردی

شارجہ(آن لائن) وقار یونس محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں جلد واپسی کی مخالفت کردی، وقار نے کہا کہ پیسر اپنی سزا پوری کرچکے لیکن انھیں کم از کم 2 ڈومیسٹک سیریز کھیلنے کے بعد ہی زیر غور لانا چاہیئے۔تفصیلات کے مطابق ہیڈ کوچ وقار یونس فاسٹ بولر محمد عامر کی ٹیم میں واپسی کے… Continue 23reading وقار یونس نے محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں جلد واپسی کی مخالفت کردی

وکٹ خراب ہے ہم کرکٹ نہیں کھیلتے ،کرکٹ آسٹریلیا الیون اور نیوزی لینڈ کا سہ روزہ میچ دوسرے ہی دن ختم

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

وکٹ خراب ہے ہم کرکٹ نہیں کھیلتے ،کرکٹ آسٹریلیا الیون اور نیوزی لینڈ کا سہ روزہ میچ دوسرے ہی دن ختم

سڈنی(آن لائن) خراب وکٹ کے باعث کرکٹ آسٹریلیا الیون اور نیوزی لینڈ کا سہ روزہ میچ دوسرے ہی دن ختم کرنا پڑگیا۔آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونے والے میچ میں دوسرے روز کھانے کے وقفے پر میزبان ٹیم نے اپنی پہلی اننگز ایک وکٹ 503 رنز پر ڈیکلیئرڈ کی تاہم وکٹ پر مٹی جگہ جگہ… Continue 23reading وکٹ خراب ہے ہم کرکٹ نہیں کھیلتے ،کرکٹ آسٹریلیا الیون اور نیوزی لینڈ کا سہ روزہ میچ دوسرے ہی دن ختم

مصباح کا تیسرے ٹیسٹ کے بعد ریٹائرمنٹ کا عندیہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

مصباح کا تیسرے ٹیسٹ کے بعد ریٹائرمنٹ کا عندیہ

شارجہ(نیوزڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ اتوار سے کھیلا جائے گا جہاں پاکستانی ٹیم میچ جیت کر ریٹائرمنٹ کا عندیہ دینے والے کپتان مصباح الحق کے ممکنہ آخری ٹیسٹ کو یادگار بنانے کیلئے پرعزم ہے۔رواں سال ورلڈ کپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے مصباح… Continue 23reading مصباح کا تیسرے ٹیسٹ کے بعد ریٹائرمنٹ کا عندیہ

ویسٹ انڈیز ویمنز نے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان ویمنز کو شکست دیدی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015

ویسٹ انڈیز ویمنز نے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان ویمنز کو شکست دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان ویمنز کو 8 وکٹوں سے شکست دےکر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی سبقت حاصل کر لی۔ فاتح ٹیم نے 75 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ سینٹ… Continue 23reading ویسٹ انڈیز ویمنز نے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان ویمنز کو شکست دیدی