پاک بھارت کرکٹ تعلقات بحالی کیلئے دونوں حکومتوں کو مذاکرات شروع کرنا چاہیں،سنیل گواسکر
شارجہ (آن لائن )سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان کرکٹ تعلقات بحال کرنے کیلئے دونوں حکومتوں کو مذاکرات شروع کرنا چاہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ دسمبر-جنوری کے دوران متحدہ عرب امارات میں متوقع باہمی سیریز کیلئے انڈین کرکٹ بورڈ کے جواب کا منتظر ہے۔پی سی بی اور بی سی… Continue 23reading پاک بھارت کرکٹ تعلقات بحالی کیلئے دونوں حکومتوں کو مذاکرات شروع کرنا چاہیں،سنیل گواسکر