اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

احمدشہزادڈریسنگ روم میں کس کوجوتے پہناتے تھے اورکس نے احمدشہزادکوتھپڑمارا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

احمدشہزادڈریسنگ روم میں کس کوجوتے پہناتے تھے اورکس نے احمدشہزادکوتھپڑمارا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی سی بی کے سابق چیرمین اعجازبٹ نے کہاہے کہ احمدشہزاد ڈریسنگ روم میں شاہد آفرید ی کوجوتے پہناتے تھے اوران کے کمرے میں نوکرکی جاتے تھے اوران کے جوتے صاف کرکے شاہد آفریدی کوپہناتے تھے ۔انہوں نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ احمدشہزاد کووقاریونس نے بدتمیزی کرنے پرتھپڑماراتھااوران کوسفارشی… Continue 23reading احمدشہزادڈریسنگ روم میں کس کوجوتے پہناتے تھے اورکس نے احمدشہزادکوتھپڑمارا

مصباح الحق نے سپینرزکی کمی کوخطرہ قراردے دیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

مصباح الحق نے سپینرزکی کمی کوخطرہ قراردے دیا

ابو ظہبی (نیوزڈیسک) مصباح الحق نے سپینرزکی کمی کوخطرہ قراردے دیا.مصباح الحق نے ٹیسٹ اسکواڈ میں صرف دو سپنرز کی موجودگی کو مس منیجمنٹ قرار دیا۔انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی امیدوں کے محور یاسر شاہ میچ کے آغاز سے قبل فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کر سکے،لیگ سپنر نے رواں برس سری لنکا کے… Continue 23reading مصباح الحق نے سپینرزکی کمی کوخطرہ قراردے دیا

شعیب ملک نے بہترین کارکردگی کا ”راز“ بتادیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

شعیب ملک نے بہترین کارکردگی کا ”راز“ بتادیا

لاہور(نیوزڈیسک) پانچ برس بعد پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کرنے والے سابق کپتان اور تجربہ کار آل راﺅنڈر شعیب ملک نے میدان میں اترتے ہی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ،شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ان کی اس عمدہ کارکردگی کے پیچھے کسی حد تک وہ دباﺅ بھی ہے جو وہ ان کی… Continue 23reading شعیب ملک نے بہترین کارکردگی کا ”راز“ بتادیا

شعیب ملک نے ”بڑی خواہش“ کا اظہار کردیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

شعیب ملک نے ”بڑی خواہش“ کا اظہار کردیا

ابو ظہبی (نیوزڈیسک)پانچ سال بعد پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کرنے والے سابق کپتان اور تجربہ کار آل راو نڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ ثانیہ جیت رہی ہو تو مجھے بھی کچھ کرنا ہوتا ہے ایک انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ ان کی اس عمدہ کارکردگی کے پیچھے کسی حد… Continue 23reading شعیب ملک نے ”بڑی خواہش“ کا اظہار کردیا

یونس خان نے جاوید میاندادکاریکارڈتوڑکرٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پہلے پاکستانی بلے بازبن گئے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

یونس خان نے جاوید میاندادکاریکارڈتوڑکرٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پہلے پاکستانی بلے بازبن گئے

ابو ظہبی(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے اسٹار تجربہ کار بلے باز یونس خان عظیم بلے باز جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ کر ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔جب محمد حفیظ کے آو ٹ ہونے کے بعد یونس خان ابو ظہبی ٹیسٹ میں میدان میں اترے تو… Continue 23reading یونس خان نے جاوید میاندادکاریکارڈتوڑکرٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پہلے پاکستانی بلے بازبن گئے

محمدعرفان پربھی بال ٹیمپرنگ کاالزام لگ گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

محمدعرفان پربھی بال ٹیمپرنگ کاالزام لگ گیا

لاہور(نیوزڈیسک) محمدعرفان پربھی بال ٹیمپرنگ کاالزام لگ گیا.قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قائد اعظم ٹرافی کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں اسٹیٹ بینک اور کے آر ایل کے درمیان میچ ہوا۔ محمد عرفان میچ کے دوران کے آر ایل کی نمائندگی کر رہے تھے۔ اسٹیٹ بینک کی ٹیم انتظامیہ نے کے آر ایل کے محمد عرفان پر الزام… Continue 23reading محمدعرفان پربھی بال ٹیمپرنگ کاالزام لگ گیا

یونس خان کے ساتھ ساتھ شعیب ملک نے بھی نیاریکارڈ قائم کردیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

یونس خان کے ساتھ ساتھ شعیب ملک نے بھی نیاریکارڈ قائم کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) یونس خان کے ساتھ ساتھ شعیب ملک نے بھی انگلینڈکے خلاف تیسری سنچری بناکرایک نیاریکارڈقائم کردیا۔جب یونس خان نے پاکستان کے ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ رنزبنانے کاریکارڈبنایاتواس وقت شعیب ملک نے بھی تیسری سنچری مکمل کرلی ،انہوں نے یہ سنچری اپنی شادی کے بعد بنائی ہے اوران کی یہ سنچری شادی… Continue 23reading یونس خان کے ساتھ ساتھ شعیب ملک نے بھی نیاریکارڈ قائم کردیا

یونس خان ٹیسٹ میچزمیں سب سے زیادہ رنز بنانیوالے پاکستانی کھلاڑی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

یونس خان ٹیسٹ میچزمیں سب سے زیادہ رنز بنانیوالے پاکستانی کھلاڑی

ابوظہبی (نیوزڈیسک)اسٹارپلیئریونس خان پاکستان کے کامیاب ترین بیٹسمین بن گئے ، یونس خان نے انگلینڈ کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ میں 19رنز بناکر لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد کا پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ 8832رنز بنانے کا ریکارڈ تودیا۔جاوید میاندادنے 124ٹیسٹ کھیل کر یہ اعزاز حاصل کیا تھا جبکہ یونس خان نے اپنے کیریئر کے… Continue 23reading یونس خان ٹیسٹ میچزمیں سب سے زیادہ رنز بنانیوالے پاکستانی کھلاڑی

یونس خان نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ دیا،پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز حاصل

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

یونس خان نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ دیا،پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز حاصل

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے مایہ ناز بلے باز یونس خان نے سابق لیجنڈ جاوید میانداد کا ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا ۔انہوں نے یہ کارنامہ ابوظہبی ٹیسٹ میں انگلینڈ کیخلاف سرانجام دیا۔یاد رہے جاوید میانداد کو اس سے پہلے پاکستان کی طرف سے… Continue 23reading یونس خان نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ دیا،پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز حاصل