بھارتی سابق کرکٹر اظہر الدین نے شادیوں کی ہیٹرک مکمل کرلی
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت کے سابق کرکٹ کپتان اظہر الدین تیسری بار دلہا بن گئے ہیں۔بھارتی اخبار کے مطابق اظہر الدین نے اپنی دیرینہ دوست شینن میری سے شادی کرلی، دوسری جانب اظہر الدین نے شادی کی خبروں کی سختی سے تردید کردی ،اطلاعات کے مطابق اظہر الدین سنگیتا بجلانی سے طلاق کے بعد شینن کے… Continue 23reading بھارتی سابق کرکٹر اظہر الدین نے شادیوں کی ہیٹرک مکمل کرلی











































