ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

بھارت نے قومی ٹیم کو ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(آئی این پی)بھارت نے پاکستان کی قومی والی بال ٹیم کو ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی قومی والی بال ٹیم نے بھارت میں ہونے والی چیمپیئن شپ میں شرکت کرنا تھی۔ چیمپیئن شپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کو گزشتہ روز بھارت روانہ ہونا تھا تاہم بھارت نے قومی ٹیم کو ویزے جاری نہیں کیے جس کی وجہ سے قومی والی بال ٹیم کی چیمپیئن شپ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…