جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی،شعیب ملک نے پہل کردی

datetime 17  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی،شعیب ملک نے پہل کردی،سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ کرکٹر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ محمد عامر نے جو کیا تھا اسے اس کی سزا مل چکی ہے۔ ہوسکتا ہے کچھ کرکٹرز کو ان کی پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی پر تحفظات ہوں لیکن مجھے محمد عامر کے ساتھ دوبارہ کھیلنے پر کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ایک غیر ملکی ویب سائٹ کو انٹر ویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محمد عامرنے جو غلط کام کیا تھا اسے اس کی سزا مل گئی۔ اگر حکام سمجھتے ہیں کہ محمد عامر اور سلمان بٹ سزا پوری کرنے کے بعد ٹیم میں آسکتے ہیں تو مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ میں بورڈ کے حکام کے فیصلے کا احترام کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…