جمعہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2025 

یونس خان زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

یونس خان زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے

لاہور(نیوز ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین یونس خان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں نہ صرف 9ہزار زنر بنائے بلکہ وہ گرین کیپس کی جانب سے سب سے زیادہ ٹیسٹ سنچریاں اسکور کرنے کے ساتھ ساتھ ٹیسٹ میچز کی چاروں اننگز میں 50یا زیادہ کی اوسط سے رنز بنانے والے دنیا… Continue 23reading یونس خان زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے

وقار یونس اور چیف سلیکٹر میں تلخ کلامی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

وقار یونس اور چیف سلیکٹر میں تلخ کلامی

شارجہ(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس اور چیف سلیکٹر ہارون رشید کے درمیان ون ڈے ٹیم کے انتخاب کیلئے بات چیت کے موقع پر تلخ کلامی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی کے سربراہ ہارون رشید شارجہ میں گذشتہ کئی دنوں سے ون ڈے ٹیم کے… Continue 23reading وقار یونس اور چیف سلیکٹر میں تلخ کلامی

ٹاپ ٹیموں کا ٹکراؤ، ٹیسٹ رینکنگ میں ’’زلزلے‘‘ کی پیشگوئی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

ٹاپ ٹیموں کا ٹکراؤ، ٹیسٹ رینکنگ میں ’’زلزلے‘‘ کی پیشگوئی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک ) ٹاپ ٹیموں کے ٹکراو¿ سے ٹیسٹ رینکنگ میں’ زلزلے‘ کی پیشگوئی کردی گئی، پاکستان کو دہائی میں پہلی مرتبہ دوسرے نمبر پر رسائی کیلیے شارجہ میں ہر صورت انگلینڈ کو زیر کرنا ہوگا، میچ ڈرا ہونے سے تیسری پوزیشن ہاتھ آئے گی۔ نیوزی لینڈ کو زیر کرکے کینگروز پھر سے… Continue 23reading ٹاپ ٹیموں کا ٹکراؤ، ٹیسٹ رینکنگ میں ’’زلزلے‘‘ کی پیشگوئی

کپتان اور ہیڈ کوچ یونس خان کیخلاف ہوگئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

کپتان اور ہیڈ کوچ یونس خان کیخلاف ہوگئے

شارجہ(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس اور ون ڈے کپتان اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں شاندار پرفارمنس کے باوجود ون ڈے ٹیم میں یونس خان کی ممکنہ واپسی کی مخالفت کردی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کپتان اور کوچ کی مخالفت کے باوجود سلیکشن کمیٹی نے یونس خان کو ون ڈے… Continue 23reading کپتان اور ہیڈ کوچ یونس خان کیخلاف ہوگئے

بھارتی بولر چکنگ کرتے ہیں، کسی کو نظر نہیں آتا، سعید اجمل

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی بولر چکنگ کرتے ہیں، کسی کو نظر نہیں آتا، سعید اجمل

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے آف اسپنر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ بھارتی اسپن بولرز دودھ کے دْھلے ہوئے ہیں، وہ چکنگ کرتے ہیں کسی کو نظر نہیں آتا،ایشون اور ہربھجن کا آج ٹیسٹ لیا جائے فیل ہو جائیں۔سعید اجمل نے کہا کہ لگتا ہے بھارتی اسپنر دودھ کے دھلے ہوئے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آف اسپن… Continue 23reading بھارتی بولر چکنگ کرتے ہیں، کسی کو نظر نہیں آتا، سعید اجمل

آخری ٹیسٹ,تیسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے دوسری اننگز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 146رنز بنا لئے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

آخری ٹیسٹ,تیسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے دوسری اننگز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 146رنز بنا لئے

شارجہ (نیوزڈیسک) پاکستان نے انگلینڈ کےخلاف آخری ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر اپنی دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنا لئے . گرین شرٹس کو انگلش ٹیم کے خلاف مجموعی طورپر 74رنز کی برتری حاصل ہوگئی . محمد حفیظ 97رنزکے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں . انگلینڈ کی… Continue 23reading آخری ٹیسٹ,تیسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے دوسری اننگز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 146رنز بنا لئے

جنوبی افریقہ , خواتین کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش میں ٹارگٹ کلنگ سے خراب ہوتے حالات کے باعث دورہ ملتوی کر دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

جنوبی افریقہ , خواتین کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش میں ٹارگٹ کلنگ سے خراب ہوتے حالات کے باعث دورہ ملتوی کر دیا

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش میں انتہا پسندوں کے حملوں اور ٹارگٹ کلنگ سے خراب ہوتے حالات کے باعث دورہ ملتوی کردیا ہے۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڑ (بی سی بی) نے تین ایک روزہ اور دو ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کےلئے مہمان ٹیم کے ڈھاکہ پہنچنے سے محض ایک دن… Continue 23reading جنوبی افریقہ , خواتین کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش میں ٹارگٹ کلنگ سے خراب ہوتے حالات کے باعث دورہ ملتوی کر دیا

دنیش کنیریا کے خلاف انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے درخواست کی سماعت ملتوی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

دنیش کنیریا کے خلاف انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے درخواست کی سماعت ملتوی

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے دنیش کنیریا کے خلاف انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے درخواست کی سماعت 11 نومبر تک ملتوی کردی ہے ۔ سندھ ہائی کورٹ میں انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی دنیش کنیریا پر اسپاٹ فکسنگ پر جرمانہ عائد کیا گیا تھا جس کی رقم جرمانے… Continue 23reading دنیش کنیریا کے خلاف انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے درخواست کی سماعت ملتوی

آئی پی ایل کے چیف آپریٹنگ آفیسر مستعفی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

آئی پی ایل کے چیف آپریٹنگ آفیسر مستعفی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے چیف آپریٹنگ آفیسر سندر رامن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔سندر رامن آئی پی ایل کے سابق سربراہ للیت مودی کے انتہائی قریب سمجھے جاتے تھے لیکن 2010 میں ان کی معطلی کے بعد این سری نواسن کے بھی قریب تھے۔کرک انفو (CricInfo) کے مطابق رامن… Continue 23reading آئی پی ایل کے چیف آپریٹنگ آفیسر مستعفی