پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ویرات کوہلی اپنے ہی ملک کے سابق کرکٹرز پر برس پڑے

datetime 14  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلیر(نیوز ڈیسک ) بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی نے اپنے ہی ملک کے سابق کرکٹرز کے خلاف شکایات کا رجسٹر کھول دیا۔کوہلی کہتے ہیں کہ مجھے اس وقت شدید صدمہ پہنچتا ہے جب وہ لوگ ہم پر اعتراض کرتے ہیں جو کہ خود کرکٹ کھیل چکے ہیں، میں سب کے بارے میں ایسی بات نہیں کررہا، کچھ کھلاڑیوں کو سمجھتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کا کام ہی منفی باتیں کرنا ہوتا ہے جوکہ ایک بھارتی کرکٹر ہونے کی وجہ سے کافی برا لگتا ہے، جب آپ ان کے منہ سے اس طرح کی باتیں سنتے ہیں تو پھر ان کا احترام بھی آپ کی نظر میں کم ہونے لگتا ہے۔بھارتی ٹیم کے قائد کا کہنا تھا کہ اگر وہ کسی میں کوئی خامی محسوس کرتے ہیں تو بہتریہی ہے کہ وہ اس سے انفرادی حیثیت میں مل کر مشورہ دیں۔ ویرات کوہلی ویسے بھی جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز میں 3-0 کی کامیابی کے باوجود توقع کے مطابق ستائش نہ ہونے پر مایوسی کا شکار ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…