پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بنگلہ دیش پریمیرلیگ ‘ پاکستانی نژاد آل راﺅنڈر کے چرچے

datetime 14  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلہ دیش پریمیرلیگ ‘ پاکستانی نژاد آل راﺅنڈر کے چرچے،بنگلہ دیش پریمیرلیگ میں پاکستانی نژاد برطانوی آل راﺅنڈر اشعر زیدی کی شاندار کار کر دگی کے نتیجے میں کومیلا وکٹورینز فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے جس نے رنگپور رائیڈرز کو 72رنز سے ہرا دیا میچ میں اشعر زیدی نے پندرہ گیندوں پر چالیس رنز بنائے اور صرف گیارہ رنز دیکر چار وکٹیں بھی حاصل کیں ۔رنگپور رائیڈر زنے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو اچھا ثابت نہ ہوا اور کمیلا کے اوپنرز نے سکور 79تک پہنچا دیا اس کی طرف سے لٹن ڈاس نے 28رنز بنائے جبکہ امر القیس 67رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے ۔کمیلا کے 16اوور تک صرف تین کھلاڑی آﺅٹ ہوئے تھے تاہم بعدمیں اشعر زیدی اور ابو حیدر کی شاندار بولنگ کے نتیجے میں میچ کا پانسہ پلٹ گیا حیدر نے 19رنز دیکر تین اور زیدی نے صرف گیارہ رنز دیکر چار وکٹیں حاصل کیں ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…