ٹی 20،شاہدآفریدی نے ایک بڑااعزازاپنے نام کرلیا
شارجہ (نیوزڈیسک)ٹی 20،شاہدآفریدی نے ایک بڑااعزازاپنے نام کرلیا.قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹوینٹی میں 86وکٹیں حاصل کر کے سعید اجمل کا 85ریکارڈتوڑ دیاہے اور ٹی ٹوینٹی میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سعید اجمل نے… Continue 23reading ٹی 20،شاہدآفریدی نے ایک بڑااعزازاپنے نام کرلیا







































