ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

کرکٹ سیریز ،بھارتی میڈیا کے من کی خواہش پوری ہوگئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی(آن لائن) بھارتی میڈیا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے امکانات ختم ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے امکانات ختم ہو گئے ہیں۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اب پاک بھارت کرکٹ سیریز کا انعقاد خارج از امکان ہے۔ تاہم اس حوالے سے باقائدہ اعلان کیا جانا باقی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…