ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک)ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو ایک اننگز اور 212 رنز کے واضح فرق سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ پہلی اننگز میں فالو آن کے بعد ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 36.3 اوورز میں صرف 148 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے کریگ براتھ ویٹ اور راجندرا چندریکا نے دوسری اننگز کا آغاز کیا۔پہلی اننگز کی طرح ویسٹ انڈیز کی دوسری اننگز کا آغاز اچھا نہ تھا اور صرف 30 رنز کے مجموعی سکور پر اس کی نصف ٹیم پویلین لوٹ گئی۔مہمان ٹیم کے چھ بیٹسمینوں کا سکور دوہرے ہندسے تک نہ پہن سکا۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے دوسری اننگز میں کریگ براتھ ویٹ نے 13 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 94 رنز بنائے۔آسٹریلیا کی جانب سے دوسری اننگز میں پیٹنسن نے پانچ جبکہ ہیزل وڈ نے تین وکٹیں حاصل کیں۔اس سے قبل ویسٹ انڈیز کی جانب سے براوو اور کیمار روچ نے تیسرے دن کے کھیل کا آغاز کیا تو اس کی آخری کار وکٹیں کل کے سکور میں صرف 16 رنز کا اضافہ کر سکیں اور پوری ٹیم 223 رنز بنا کر آٹ ہو گئی۔آسٹریلیا کی جانب سے پہلی اننگز میں ناتھن لیون نے تین، ہیزل وڈ نے دو اور پیٹر سڈل نے ایک کھلاڑی کو آ?ٹ کیا۔جمعرات کو شروع ہونے والے اس ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور میچ کے دوسرے دن چار وکٹوں کے نقصان پر 583 رنز بنا کر اپنی پہلی اننگز ڈکلئیر کر دی تھی۔
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی ویسٹ انڈیز کو ایک اننگز اور 212 رنز سے شکست
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































