پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ،پاکستان سیمی فائنل بھارت میں کہاں اورکیوں کھیلے گا؟اصل حقیقت سامنے آگئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2015 |

دبئیّ(نیوزڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے واضح کیا ہے کہ اگر پاکستان بھارت میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل کے لیے کوالی فائی کرنے میں کامیاب ہوگیا تو اسے ممبئی میں نہیں کھلایا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ وہ اس بات سے آگا ہ ہیں کہ پاکستان کے ممبئی میں سیمی فائنل کھیلنے کی صورت میں سکیورٹی کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں لہذا یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اگر پاکستان ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بناتا ہے تو اسے ممبئی کی بجائے نئی دہلی میں کھلایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…