جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارٹی ٹیم ڈو میسٹک میں صرف 37 رنز پر ڈھیر

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارٹی ٹیم ڈو میسٹک میں صرف 37 رنز پر ڈھیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بنگال کرکٹ اکیڈمی گراﺅنڈ پر اوڈیسہ اور بنگال کا چار روزہ رنجی ٹرافی میچ ڈیڑھ دن میں ختم ہوگیا، میزبان نے حیران کن مقابلہ 133رنز سے جیت لیا، وکٹ بیٹسمینوں کیلیے دہکتی ہوئی آگ ثابت ہوئی، 171 کا ہدف پانے والی اوڈیسہ کی ٹیم محض37رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading بھارٹی ٹیم ڈو میسٹک میں صرف 37 رنز پر ڈھیر

اذلان شاہ ہاکی میں پاکستان کو شرکت کا پروانہ مل گیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

اذلان شاہ ہاکی میں پاکستان کو شرکت کا پروانہ مل گیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان ہاکی ٹیم کو سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کا پروانہ مل گیا، 2 سال تک دور رہنے والے گرین شرٹس کو آرگنائزر نے ٹیموں کی تعداد 6 سے بڑھا کر 8کرتے ہوئے ایونٹ میں شامل کرلیا، جاپان کو بھی شرکت کی اجازت مل گئی۔تفصیلات کے مطابق2 سال بعد پاکستان… Continue 23reading اذلان شاہ ہاکی میں پاکستان کو شرکت کا پروانہ مل گیا

پروٹیز،ناقابل شکست رہنے کے اعزاز کو شدید خطرات لاحق

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

پروٹیز،ناقابل شکست رہنے کے اعزاز کو شدید خطرات لاحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پروٹیز کے9 برس سے ٹیسٹ سیریز میں بیرون ملک ناقابل شکست رہنے کے اعزاز کو شدید خطرات لاحق ہیں، گروئن اسٹرین کے شکار ڈیل اسٹین کی خدمات اس مقابلے میں بھی مہمان سائیڈ کو میسر نہیں ہوں گی، کپتان ہاشم آملا خود اپنی ناقص فارم سے بھی عاجز آچکے۔تفصیلات کے مطابق جنوبی… Continue 23reading پروٹیز،ناقابل شکست رہنے کے اعزاز کو شدید خطرات لاحق

بنگلہ دیش لیگ, عامر اور تمیم چیلنج ہار گئے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

بنگلہ دیش لیگ, عامر اور تمیم چیلنج ہار گئے

ڈھاکا(نیوزڈیسک) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کومیلا وکٹورینز نے چٹاگانگ وائکنز کو سات وکٹوں سے شکست دینے کے ساتھ ساتھ مشرفی مرتضیٰ نے عامر کو زیر کر کے تمیم اقبال کو چیلنج بھی ہرا دیا۔پریمیئر لیگ کے آغاز سے قبل بنگلہ کرکٹ بورڈ کے اکیڈمی گراؤنڈ میں جاری ٹریننگ کے دوران تمیم اقبال اور مشرفی… Continue 23reading بنگلہ دیش لیگ, عامر اور تمیم چیلنج ہار گئے

پاک‘انگلینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کامیابی کی صورت میں اپنی دوسری پوزیشن برقرار رکھ سکتی ہے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاک‘انگلینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کامیابی کی صورت میں اپنی دوسری پوزیشن برقرار رکھ سکتی ہے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 26نومبر سے یو اے ای میں شروع ہونے والی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز میں کامیابی حاصل کرکے قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی کی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں اپنی دوسری پوزیشن برقرار رکھ سکتی ہے ۔پاکستان کی آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں دوسری اور انگلینڈ کی 8ویں پوزیشن… Continue 23reading پاک‘انگلینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کامیابی کی صورت میں اپنی دوسری پوزیشن برقرار رکھ سکتی ہے

پاکستان بھارت سے سیریز کھیلنے کے لئے اتنازورکیوں دے رہاہے ؟

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان بھارت سے سیریز کھیلنے کے لئے اتنازورکیوں دے رہاہے ؟

ابوظہبی(نیوزڈیسک) پاکستان بھارت سے سیریز کھیلنے کے لئے اتنازورکیوں دے رہاہے ؟ کہ اس سیریز سے پاکستان کوکروڑوں ڈالرکی آمدنی ہونی ہے ۔جس کے بعد اس کابڑاحصہ بھارت کوبھی ملے گا۔پاک بھارت کشیدہ تعلقات کے باﺅجود پاکستانی کرکٹ بورڈ کے اصل سے پردہ اٹھ گیاہے کہ اس سیریز سے پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت کوبھی… Continue 23reading پاکستان بھارت سے سیریز کھیلنے کے لئے اتنازورکیوں دے رہاہے ؟

تیسرے ون ڈے میں قومی کرکٹ ٹیم کی خراب پرفارمنس اظہر علی، وقار یونس کو ہٹانے کی سازش تھی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

تیسرے ون ڈے میں قومی کرکٹ ٹیم کی خراب پرفارمنس اظہر علی، وقار یونس کو ہٹانے کی سازش تھی

لاہور(نیوزڈیسک) تجزیہ کار فواد چوہدری نے پاکستان اور انگلینڈ کے مابین4ون ڈے میچز کی سیریزکے تیسرے ون ڈے میں قومی ٹیم کی خراب پرفارمنس کو ون ڈے کپتان اظہر علی اور ہیڈ کوچ وقار یونس کو ہٹانے کی سازش قرار دیدیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ تیسرے ون… Continue 23reading تیسرے ون ڈے میں قومی کرکٹ ٹیم کی خراب پرفارمنس اظہر علی، وقار یونس کو ہٹانے کی سازش تھی

ٹینس سٹارثانیہ مرزا بھی قیمتی گاڑیوں کی شوقین نکلیں

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

ٹینس سٹارثانیہ مرزا بھی قیمتی گاڑیوں کی شوقین نکلیں

حیدر آباد / دکن((نیوزڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا بھی قیمتی گاڑیوں کی شوقین نکلیں، آبائی گھر میں چمچماتی سیاہ کاروں کا بیڑا موجود ہے، گھر پر ملازم بھی بلیک سوٹس میں ملبوس رہتے ہیں، وہ کہتی ہیں کہ پریشر کے ساتھ زندہ رہنا سیکھ لیا، رواں برس میرے لیے خوابناک ثابت ہوا، مارٹینا اور میں… Continue 23reading ٹینس سٹارثانیہ مرزا بھی قیمتی گاڑیوں کی شوقین نکلیں

پی سی بی نے بھارت سے سیریز کے حوالے سے حکومت سے رابطہ کر لیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

پی سی بی نے بھارت سے سیریز کے حوالے سے حکومت سے رابطہ کر لیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے بھارت سے سیریز کے حوالے سے حکومت سے رابطہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بورڈ حکام نے حکومتی اہلکاروں سے رابطہ کر کے بھارت سے سیریز کے حوالے سے ہونے والی پیشرفت سے آگا ہ کر نے کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل… Continue 23reading پی سی بی نے بھارت سے سیریز کے حوالے سے حکومت سے رابطہ کر لیا