لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں کوچز کے انتخابی مرحلے کا آغاز کردیاگیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ پی ایس ایل میں کوچنگ میں دلچسپی رکھنے والے افراد پی سی بی سے رابطہ کریں ۔ اعلامیے کے مطابق پہلے سے متنازعہ کوچز کے ناموں پر غور نہیں کیاجائیگا۔دوحا میں 4 جنوری سے 24 جنوری تک جاری رہنے والی پی ایس ایل میں پانچ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے باضابطہ اعلان بھی کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































