پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

آفریدی کی دھماکہ خیز پرفارمنس،بنگالیوں کے دل جیت لئے

datetime 10  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) آفریدی کی دھماکہ خیز پرفارمنس،بنگالیوں کے دل جیت لئے،انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست کا غصہ شاہد آفریدی بنگلہ دیش میں اتارنے لگے۔ بی پی ایل میں ان کی ٹیم سلہٹ سپر اسٹارز حریف ڈھاکہ ڈائنا مائٹس کے ایک سو اٹھاون رنز کے ہدف کا تعاقب کرتی ہوئی آخری اوور تک پہنچ گئی۔چھ گیندیں اور دس رنز آفریدی کا سخت امتحان تھا جس میں وہ سرخرو ہوئے۔ انہوں نے چوتھی اور پانچویں گیند پر مسلسل دو چھکے لگا کر میچ کو اپنی دھواں دار اننگز بلکہ جیت کے ساتھ یادگار بنا دیا۔ بوم بوم آفریدی نے اس میچ میں سات گیندوں پر پندرہ رنز جوڑے۔ بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں ا?فریدی نے پانچ رنز کے عوض دو وکٹیں لیں اور اس سے پہلے محمد عامر کی ٹیم چٹاگانگ وِکنگز کے خلاف 62 رنز کی طوفانی اننگز کھیلنا بھی شاہد آفریدی کی ریکارڈ ب±ک کا حصہ بن گیا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…