ریٹائرڈ وریندر سہواگ کرکٹ کوچ یا کمنٹیٹر بننے کے خواہش مند
نئی دہلی(آن لائن)ریٹائرمنٹ کے اعلان کے فوری بعد سابق بھارتی بیٹسمین وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ وہ کرکٹ کوچ یا کمنٹیٹر بننے کے خواہشمند ہیں کیونکہ وہ کھیل سے محبت کے سبب اس سے کسی بھی طور منسلک رہنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ… Continue 23reading ریٹائرڈ وریندر سہواگ کرکٹ کوچ یا کمنٹیٹر بننے کے خواہش مند