پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پاک بھارت سیریز ،ڈیڈ لائن ختم ،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 7  دسمبر‬‮  2015
JOHANNESBURG, SEP 24 :- Dancers hold India and Pakistan national flags before the start of play in the ICC World Twenty20 cricket final match in Johannesburg September 24, 2007. REUTERS/ REUTERS/UNI -11R
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی سی بی کی جانب سے پاک بھارت سیریز پر فیصلے کےلئے بھارتی بورڈ کو دی گئی ڈیڈ لائن (آج)پیر کو ختم ہو جائیگی ۔ایک روز قبل پاکستان کرکٹ بور ڈ کی جانب سے بھارتی کرکٹ بورڈ کو لکھے گئے خط میں واضح کیا گیا تھا کہ پیر کو پاک بھارت سیریز کے حوالے سے جواب نہ دیا گیا تو خود سیریز ختم ہو جائیگی ۔ذرائع کے مطابق بھارت سیریزنہ ہونے کی صورت میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاس کوئی پلان بی بھی موجود نہیں ¾کرکٹررواں ماہ آرام کریں گے۔ پاکستان ٹیم جنوی میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی۔ جہاں تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچزکی سیریزکھیلی جائے گی۔ یاد رہے کہ پی سی بی نے انڈین بورڈ کو 15 دسمبر سے 4 جنوری تک تین ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کی تجویز دی تھی تاہم بی سی سی آئی کو اپنی حکومت کی جانب سے اب تک این او سی نہیں ملا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…