ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

ہاشم آملہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا بد ترین ریکارڈ بنا لیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی:جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہاشم آملہ نے ٹیسٹ کرکٹ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ بھارت کیخلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ کے چوتھے روز انہوں نے ایک رن بنانے کیلئے 88بال کھیلیں۔انہوں نے اب تک 207گیندیں کھیل کر صرف23رنز بنائے ہیں اور اب بھی کریز پر ہیں۔انہوں نے اپنے پہلے 5رنز 30گیندوں پر بنائے جس کے بعد انہوں نے اپنا چھٹا رن بنانے کیلئے مزید 88بالز کھیلیں۔اس سے پہلے یہ ریکارڈ بھارت کے بلے باز سنیل گواسکر کے پاس تھا جنہوں نے ایک رن کیلئے 70گیندیں کھیلی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…