محمدحفیظ کو کھیلنے کی پیشکش نہیں دی، ان کا دعویٰ سفید جھوٹ ہے: چٹاگانگ کلب
دبئی/ڈھاکہ (آن لائن)بنگلہ دیش کے چٹاگانگ کلب نے ان اطلاعات کو مستردکر دیا ہے کہ انہوں نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر کھلاڑی محمد حفیظ کو دعوت دی تھی اور انہوںنے محمد عامر کے ٹیم میں شامل ہونے کے باعث یہ پیشکش قبول کر نے سے انکار کر دیا۔چٹاگانگ کلب کے میڈیا منیجر منہاسب… Continue 23reading محمدحفیظ کو کھیلنے کی پیشکش نہیں دی، ان کا دعویٰ سفید جھوٹ ہے: چٹاگانگ کلب







































