منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہمارے کھلاڑی انڈین کنڈیشنز کے عادی ہو چکے ،ڈی ولیئرز

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

ہمارے کھلاڑی انڈین کنڈیشنز کے عادی ہو چکے ،ڈی ولیئرز

ممبئی (نیوز ڈیسک)جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ باو¿لر فانی ڈی ولیئرز نے کہا ہے کہ انڈیا نے غیر ملکی کھلاڑیوں کو انڈین پریمئر لیگ میں کھلا کر خود اپنے پاو¿ں پر گولی ماری ہے۔ میڈیا زرپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ نے آئی پی ایل کھیلنے والے اپنے کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس کی بدولت حال ہی… Continue 23reading ہمارے کھلاڑی انڈین کنڈیشنز کے عادی ہو چکے ،ڈی ولیئرز

یاسرشاہ کی گھومتی گیندیں الیسٹر کک کیلئے درد سر بن گئیں

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

یاسرشاہ کی گھومتی گیندیں الیسٹر کک کیلئے درد سر بن گئیں

شارجہ (نیوز ڈیسک) یاسر شاہ کی گھومتی گیندیں الیسٹرکک کیلئے درد سر بن گئیں ، تفصیلات کے مطابق حالیہ سیریز میں یاسر شاہ کیخلاف برطانوی کپتان الیسٹر کک کی بیٹنگ اوسط کم ترین رہی ، انھوں نے صرف 9.33رنز کی ایوریج سے سکور کیا ، لیگ سپنر کی 63 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے انگلش… Continue 23reading یاسرشاہ کی گھومتی گیندیں الیسٹر کک کیلئے درد سر بن گئیں

یونس خان کی ایک روزہ کرکٹ میں جگہ نہیں بنتی ، وسیم اکرم

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

یونس خان کی ایک روزہ کرکٹ میں جگہ نہیں بنتی ، وسیم اکرم

کراچی(آن لائن)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ یونس خان کی ایک روزہ میچوں میںشامل کرنے اور نہ کرنے کے معاملے پر اٹل فیصلہ کرلینا چاہئے۔ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانیوالے یونس خان کے بارے سوئنگ کے سلطان کا خیال ہے کہ اس وقت یونس خان کی… Continue 23reading یونس خان کی ایک روزہ کرکٹ میں جگہ نہیں بنتی ، وسیم اکرم

پی سی بی کسی وزارت کے ماتحت نہیں ، ریاض پیرزادہ کے خط کے جواب میں حکمت عملی تیار

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

پی سی بی کسی وزارت کے ماتحت نہیں ، ریاض پیرزادہ کے خط کے جواب میں حکمت عملی تیار

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈنے کہا ہے کہ پی سی بی کسی وزارت کے ماتحت نہیں ایک خودمختارادارہ ہے اوراپنے معاملات چلانے میں آزادہے ،پی سی بی نے وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کے خط کے جواب میں حکمت عملی تیارکرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرریاض حسین پیرزادہ کی جانب سے پی سی بی کولکھے گئے… Continue 23reading پی سی بی کسی وزارت کے ماتحت نہیں ، ریاض پیرزادہ کے خط کے جواب میں حکمت عملی تیار

پاکستان کا پلان بھی خطرے میں پڑگیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان کا پلان بھی خطرے میں پڑگیا

ڈھاکا (نیوز ڈیسک)عرب امارات رواں برس شیڈول پاک بھار ت کرکٹ سیریز کے امکانات معدوم ہوجانے کے بعد بنگلادیشی کرکٹ بورڈ کی جانب سے بالواسطہ طورپر سیریز کھیلنے سے انکار پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا پلان بھی خطرے میں پڑگیا ہے ۔ بنگلادیشی بورڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو آئندہ چند ماہ… Continue 23reading پاکستان کا پلان بھی خطرے میں پڑگیا

حکومت نے چیرمین پی سی بی شہریارخان کے بلااجازت دورہ بھارت کا نوٹس لے لیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

حکومت نے چیرمین پی سی بی شہریارخان کے بلااجازت دورہ بھارت کا نوٹس لے لیا

اسلام آبا:(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے چیرمین پی سی بی شہریار خان کے بلا اجازت بھارت جانے کا نوٹس لیتے ہوئے پی سی بی سے رپورٹ طلب کرلی۔ایکسپریس نیوز کےمطابق وفاقی حکومت نے چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان کے بلا اجازت بھارت جانے کا نوٹس لیتے ہوئے پی سی بی سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔… Continue 23reading حکومت نے چیرمین پی سی بی شہریارخان کے بلااجازت دورہ بھارت کا نوٹس لے لیا

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سکواڈ میں شامل چار کرکٹرز وطن واپس بھیج دیے گئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سکواڈ میں شامل چار کرکٹرز وطن واپس بھیج دیے گئے

شارجہ (نیوزڈیسک)انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سکواڈ میں شامل چار کرکٹرز وطن واپس بھیج دیے گئے ہیں جن میں عمران خان، جنید خان، شان مسعود اور فواد عالم شامل ہیں۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے منیجر انتخاب عالم نے غیرملکی میڈیا کو بتایا کہ عمران خان شارجہ ٹیسٹ سے قبل ان فٹ ہوگئے تھے جبکہ جنید خان شان… Continue 23reading انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سکواڈ میں شامل چار کرکٹرز وطن واپس بھیج دیے گئے

پاکستان اور انگلینڈ کاتیسرا ٹیسٹ میچ، جیمز ٹیلر اور بیرسٹو کے درمیان شراکت نے انگلینڈ کی اننگز کو مستحکم کر دیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان اور انگلینڈ کاتیسرا ٹیسٹ میچ، جیمز ٹیلر اور بیرسٹو کے درمیان شراکت نے انگلینڈ کی اننگز کو مستحکم کر دیا

شارجہ (نیوزڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان شارجہ میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز جیمز ٹیلر اور بیرسٹو کے درمیان شراکت نے انگلینڈ کی اننگز کو مستحکم کر دیا ہے اورمیچ کے اختتام پر انگلینڈ نے صرف چار کھلاڑیوں کے نقصان پر 222 رنز بنا لیے تھے، اور اسے پاکستان کی پہلی… Continue 23reading پاکستان اور انگلینڈ کاتیسرا ٹیسٹ میچ، جیمز ٹیلر اور بیرسٹو کے درمیان شراکت نے انگلینڈ کی اننگز کو مستحکم کر دیا

ہربھجن سنگھ کا ایکشن چیک کیا جائے تو یقیناً15 ڈگری سے اوپر نکلے گا: سعید اجمل

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

ہربھجن سنگھ کا ایکشن چیک کیا جائے تو یقیناً15 ڈگری سے اوپر نکلے گا: سعید اجمل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے جادوگر سپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ بھارتی باﺅلر ہربھجن سنگھ کا ایکشن چیک کیا گیا تو یقیناً وہ 15 ڈگری سے اوپر ہی ہو گا جبکہ ایشوین بھی غیر قانونی باﺅلنگ کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعید اجمل نے کہا کہ آئی سی سی کرکٹ کا فروغ… Continue 23reading ہربھجن سنگھ کا ایکشن چیک کیا جائے تو یقیناً15 ڈگری سے اوپر نکلے گا: سعید اجمل