عامرکی واپسی میں جلد بازی نہیں کرنی چاہیے، عاقب جاوید
لاہور(نیوز ڈیسک)سابق ٹیسٹ پیسر عاقب جاوید نے محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت میں جلد بازی کی مخالفت کردی۔ایک غیرملکی ویب سائٹ کو انٹرویو میں عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ نوجوان فاسٹ بولرکو ابھی جتنا ممکن ہوسکے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنی چاہیے، انھیں پریکٹس کے ساتھ کھویا ہوا اعتماد بحال کرنے کا چیلنج بھی… Continue 23reading عامرکی واپسی میں جلد بازی نہیں کرنی چاہیے، عاقب جاوید











































