آسٹریلین لیجنڈ لیگ سپنر شین وارن کی یاسر شاہ سے ملاقات کی خواہش
لاہور(آن لائن) آسٹریلین لیجنڈ لیگ سپنر شین وارن نے یاسر شاہ سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلین لیجنڈ لیگ سپنر شین وارن نے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ پاکستانی نوجوان لیگ سپنر یاسر شاہ سے ملاقات کے خواہاں ہیں۔ شین وارن کا کہنا ہے کہ وہ یاسر شاہ… Continue 23reading آسٹریلین لیجنڈ لیگ سپنر شین وارن کی یاسر شاہ سے ملاقات کی خواہش