پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

آئی سی سی نے پہلی بار بھارتی باﺅلر کو بھی نشانہ بنا ڈالا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (آن لائن) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے بھارتی سپنر شیکھر دھون کا باو¿لنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا ہے۔ 30سالہ شیکھر دھون نے جنوبی افریقہ کے دہلی ٹیسٹ کے چوتھے روز 3اوور کرائے تھے جس کے بعد فیلڈ امپائرز کمار دھر ما سینا اور بروس اوکسنفورڈ نے ان کا باو¿لنگ ایکشن مشکوک قرار دیتے ہوئے رپورٹ میچ ریفری جیف کرو کو جمع کر وا دی جس کی ایک کاپی بھارتی کرکٹ ٹیم کے منیجر کو بھی دی گئی۔شیکھر دھون کو ا ب 14دن کے اندر اندر آئی سی سی کی کسی بھی منظور شدہ لیب میں اپنا باو¿لنگ ایکشن چیک کروانا ہوگا جہاں ایکشن غیر قانونی نکلنے کی صورت میں ان پر انٹر نیشنل کرکٹ میں باو¿لنگ کروانے کی پابندی عائد کر دی جائے گی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ شیکھر دھون نے اب تک اپنے 19ٹیسٹ میچز میں محض 9اوورز کروائے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…