آئی سی سی نے پہلی بار بھارتی باﺅلر کو بھی نشانہ بنا ڈالا
دبئی (آن لائن) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے بھارتی سپنر شیکھر دھون کا باو¿لنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا ہے۔ 30سالہ شیکھر دھون نے جنوبی افریقہ کے دہلی ٹیسٹ کے چوتھے روز 3اوور کرائے تھے جس کے بعد فیلڈ امپائرز کمار دھر ما سینا اور بروس اوکسنفورڈ نے ان کا باو¿لنگ… Continue 23reading آئی سی سی نے پہلی بار بھارتی باﺅلر کو بھی نشانہ بنا ڈالا









































