لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم اب سری لنکا جائے گی،بھارت کے خلاف محدود اوورز کی سیریز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا میں ایک ہفتہ ٹریننگ کرے گی، ہیڈ کوچ وقاریونس کی درخواست پر پی سی بی نے ٹیم کو آئی لینڈز میں تربیت کا موقع فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی سی بی نے کوچ وقار یونس کی درخواست پر سری لنکا میں ایک ہفتہ کا ٹریننگ کیمپ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وقاریونس کا کہنا ہے کہ کھلاڑی کئی ماہ سے یواے ای میں کرکٹ کھیلتے رہے ہیں۔سری لنکا کا موسم اور کنڈیشنز یواے ای سے یکسر مختلف ہے۔قومی کرکٹرز کو سری لنکن کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کا موقع فراہم کرنا ضروری ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































