اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پہلے ٹیسٹ سے قبل پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

پہلے ٹیسٹ سے قبل پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی

دبئی(آن لائن) میچ شروع ہو نے سے پہلے ہی پاکستان کی بڑی وکٹ گر گئی ،پاوں کا انفیکشن ٹھیک نہ ہو نے کی وجہ سے قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان اظہر علی انگلینڈ کیخلاف ابو ظہبی ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دورہ زمبابوے میں تیسرے ون ڈے سے قبل پاوں… Continue 23reading پہلے ٹیسٹ سے قبل پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی

سعودی عرب میں ڈبلیو ڈبلیو ای کا میدان سج گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب میں ڈبلیو ڈبلیو ای کا میدان سج گیا

ریاض ( آن لائن ) ابو ظہبی میں مداحوں کو اپنے داﺅ پیچ کے جلوے دکھانے کے بعد ڈبلیو ڈبلیو ای کے عالمی شہرت یافتہ ریسلرز سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچے۔سعودی عرب میں ریسلنگ کے مشہور ایونٹ ڈبلیو ڈبلیو ای کا انعقاد کیا، جس میں بگ شو اور جان سینا ، کین، جریکوسمیت دیگر… Continue 23reading سعودی عرب میں ڈبلیو ڈبلیو ای کا میدان سج گیا

زمبابوے کیخلاف نا قابل شکست ڈبل سنچری کے بعد بڑی اننگز کھیلنے سے توبہ کر لی تھی ، وسیم اکرم

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

زمبابوے کیخلاف نا قابل شکست ڈبل سنچری کے بعد بڑی اننگز کھیلنے سے توبہ کر لی تھی ، وسیم اکرم

دبئی(آن لائن) سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ زمبابوے کیخلاف نا قابل شکست ڈبل سنچری کے بعد بڑی اننگز کھیلنے سے توبہ کر لی تھی ، 10 گھنٹے بیٹنگ کے باعث اتنی شدت سے کریمپس پڑے کہ 2ماہ تک سنبل نہیں پایا تھا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ۔ وسیم اکرم نے… Continue 23reading زمبابوے کیخلاف نا قابل شکست ڈبل سنچری کے بعد بڑی اننگز کھیلنے سے توبہ کر لی تھی ، وسیم اکرم

ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دینا پی سی بی کا احسان ہے: محمد عامر

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دینا پی سی بی کا احسان ہے: محمد عامر

لاہور(آن لائن) سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ بالر محمد عامر نے کہا ہے کہ قومی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دینا پاکستان کرکٹ بورڈ کا احسان ہے۔ پرانی فارم اور ردھم واپس لانے کے لئے بہت محنت کر رہاہوں اگر انگلینڈ کے خلاف موقع ملا تو اس غلطی کا ازالہ کردوں گا۔ انہوں… Continue 23reading ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دینا پی سی بی کا احسان ہے: محمد عامر

ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے چائنا اوپن ویمنز ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے چائنا اوپن ویمنز ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

بیجنگ(آن لائن)ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے چائنا اوپن کا ویمنز ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا، بھارتی اور سوئس سٹار پر مشتمل جوڑی کی یہ مسلسل چوتھی فتح ہے۔تفصیلات کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس کا مقابلہ تائی پے کی ہو… Continue 23reading ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے چائنا اوپن ویمنز ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

آف سپنر بلال آصف کا باﺅلنگ ایکشن،پی سی بی کی کمیٹی (کل ) جائزہ لے گی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

آف سپنر بلال آصف کا باﺅلنگ ایکشن،پی سی بی کی کمیٹی (کل ) جائزہ لے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جائزہ کمیٹی آف سپنر بلال آصف کے باﺅلنگ ایکشن کا جائزہ (کل ) پیر کو لے گی جس کے بعد ان کے بائیو مکینک ٹیسٹ کی تاریخ کا فیصلہ کیا جائے گا۔ زمبابوے کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں امپائرز نے بلال آصف کا… Continue 23reading آف سپنر بلال آصف کا باﺅلنگ ایکشن،پی سی بی کی کمیٹی (کل ) جائزہ لے گی

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کی تیاریاںمکمل

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کی تیاریاںمکمل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں اور دونوں کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا معرکہ منگل سے شیخ زید سٹیڈیم ابوظہبی میں شروع ہوگا۔ پاکستانی ٹیم مصباح الحق کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ انگلش ٹیم کی کپتانی کے فرائض ایلیسٹر کک… Continue 23reading پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کی تیاریاںمکمل

ڈی ولیئرز کی سنچری ، بھارت کو جیت کے لیے جنوبی افریقہ کا 304 کا ہدف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

ڈی ولیئرز کی سنچری ، بھارت کو جیت کے لیے جنوبی افریقہ کا 304 کا ہدف

کانپور(نیوز ڈیسک)بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر منبی سیریز کا پہلا میچ بھارت کے تجارتی شہر کانپور کے گرین پارک میدان میں کھیلا جا رہا ہے۔جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کپتان ڈی ولیئرز کی سنچری کی بدولت پانچ وکٹ کے نقصان پر 303 رنز بنائے اور بھارت… Continue 23reading ڈی ولیئرز کی سنچری ، بھارت کو جیت کے لیے جنوبی افریقہ کا 304 کا ہدف

مصباح الحق اور یونس خان کو بھی ٹوئنٹی20کرکٹ کی یاد ستانے لگی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

مصباح الحق اور یونس خان کو بھی ٹوئنٹی20کرکٹ کی یاد ستانے لگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مصباح الحق اور یونس خان کو بھی ٹوئنٹی20کرکٹ کی یاد ستانے لگی، اس طرز سے ریٹائر ہونے والے دونوں اسٹار بیٹسمینوں نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلیے اپنے نام پیش کردیے، اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر بھی 52 پاکستانی پلیئرز کی فہرست میں شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق بی… Continue 23reading مصباح الحق اور یونس خان کو بھی ٹوئنٹی20کرکٹ کی یاد ستانے لگی