ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

نیل ویگنر کی 100میل کی رفتار سے گیند، پرندے کو وجہ قرار دیا جانے لگا

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

ڈونیٹن(نیوز ڈیسک) کیوی فاسٹ بولر نیل ویگنر کی ہوبارٹ ٹیسٹ میں تقریباً 100 میل کی رفتار سے گیند کا سبب پرندے کو قرار دیا جانے لگا، انھوں نے جب سری لنکن بیٹسمین چندیمل کو یارکر کی تو گراو¿نڈ میں نصب اسپیڈ گن میں 160 کلومیٹر سے زائد رفتار ریکارڈ ہوئی۔یہ گذشتہ دنوں آسٹریلوی پیسر مچل اسٹارک کی جانب سے 160.4 کلومیٹر سے قریب تر رہی، آفیشلز کو شبہ ہے کہ اسپیڈ گن پر آنے والی اس رفتار کا سبب نیچے پرواز کرنے والا پرندہ بنا، ویگنر عمومی طور پر 130 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے گیندیں کراتے ہیں۔اسپیڈ گن آپریٹر نے بھی کہا کہ بولنگ کے وقت پرندے کے قریب سے گزرنے کی وجہ سے مشین کی ریڈنگ میں گڑبڑ ہوئی، ٹی وی پروڈکشن ٹیم نے کہا کہ گراو¿نڈ میں نصب 2 میں سے ایک مانیٹر کی ریڈنگ پرندے کے اڑنے کی وجہ سے متاثر ہوئی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…