پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں آج ’’ڈو آر ڈائی‘‘ والا میچ ہے

datetime 13  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکا(نیوزڈ یسک )بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں آج رنگپور رائیڈرز اور باریسل بلز کے درمیان ”ڈو آر ڈائی“ والا میچ ہے ،جو جیتے گا فائنل میں کومیلا وکٹوریئنز سےکھیلے گااور جو ہارا اس کا سفر یہیں تمام ہو جائے گا۔مصباح الحق،وہاب ریاض، محمد سمیع اور کرس گیل ایکشن میں ہوں گےاور جیوسوپر میچ براہ راست دکھائے گا۔
میر پور کا شیر بنگلا اسٹیڈیم میں آج رنگپور رائیڈرز اور باریسل بلز کے درمیان بی پی ایل کا آخری کوالیفائر کھیلا جائے گا ،رنگپور میں پاکستان کے مصباح الحق ہیں جو بلند بالا چھکے لگاتے ہیں۔لیکن دوسری ٹیم میں کرس گیلہیں ،جنہیں دنیاجانتی بھی اور مانتی بھی ہے ،البتہ دونوں ٹیموں میں پیسر بھی کمال کے ہیں ،محمد سمیع جن کا کردار اب تک باریسل کےلیے بہت اہم رہا ہے۔ان کے کپتان پر امید ہیں اس اہم میچ میں بھی سمیع شاندار بولنگ کریں گے۔بی پی ایل کا یہ اہم میچ بھی جیوسوپر شام ساڑھے پانچ بجے سےبراہ راست نشر کرے گا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…