اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ابوظہبی ٹیسٹ؛ پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف پراعتماد بیٹنگ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

ابوظہبی ٹیسٹ؛ پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف پراعتماد بیٹنگ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ابوظہبی کے شیخ زید انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں گرین کیپس کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو محمد حفیظ اور شان مسعود نے کھیل کا آغاز ہی کیا تھا کہ 5 کے مجموعی اسکور پر شان مسعود 2 رنز بنانے کے بعد… Continue 23reading ابوظہبی ٹیسٹ؛ پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف پراعتماد بیٹنگ

ریکارڈ توڑکر بھی میانداد کی ہمسری نہیں کرسکتا، یونس

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

ریکارڈ توڑکر بھی میانداد کی ہمسری نہیں کرسکتا، یونس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) رواں برس سری لنکا سے سیریز میں مصباح الحق کی برق رفتاری کے سبب یونس خان سب سے زیادہ ٹیسٹ رنزکا پاکستانی ریکارڈ نہیں توڑپائے تھے، کپتان کی جارحانہ بیٹنگ نے تجربہ کار بیٹسمین کو سنگ میل عبور کرنے کیلیے انتظار پر مجبور کردیا تھا، تاہم اب منگل سے انگلینڈ کیخلاف… Continue 23reading ریکارڈ توڑکر بھی میانداد کی ہمسری نہیں کرسکتا، یونس

انڈر19 ورلڈ کپ ؛ پاکستان اور بھارت کی تائید مل گئی، بنگلہ دیشی دعویٰ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

انڈر19 ورلڈ کپ ؛ پاکستان اور بھارت کی تائید مل گئی، بنگلہ دیشی دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر نظام الدین چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ برس ڈھاکا میں شیڈول انڈر19ورلڈ کپ کے لیے پاکستان اوربھارت نے بنگلہ دیش کی حمایت کی ہے۔بی سی بی آفیشل نے اتوار کو آئی سی سی اجلاس کے موقع پرمختلف ممالک کے کرکٹ بورڈ… Continue 23reading انڈر19 ورلڈ کپ ؛ پاکستان اور بھارت کی تائید مل گئی، بنگلہ دیشی دعویٰ

سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ(بدھ) ہوگا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ(بدھ) ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (بدھ)بدھ سے شروع ہوگا تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان گزشتہ روز کردیا تھا، بیٹنگ آل راﺅنڈر ملندا سری وردنے اور وکٹ کیپر بیٹسمین… Continue 23reading سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ(بدھ) ہوگا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا

ابو ظہبی(نیوز ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج ابوظہبی میں میدان سجے گا۔ پاکستان کی قیادت مصباح الحق اور انگلینڈ کی کپتانی الیسٹر کک کریں گے۔ دونوں ٹیموں کو فٹنس مسائل کا سامنا ہے۔ اظہر علی انجری کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ شعیب ملک کی پانچ سال کے… Continue 23reading پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا

پاکستان کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہونے سے قبل ہی انگلینڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہونے سے قبل ہی انگلینڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا

ابو ظہبی (نیوزڈیسک)پاکستان کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہونے سے قبل ہی انگلینڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے اور انکے اہم فاسٹ باﺅلر سٹیون فن پاﺅں زخمی ہونے کے باعث پہلے ٹیسٹ میچ سے آﺅٹ ہو گئے ہیں ،انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اس کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے ، سٹیون فن پاکستان… Continue 23reading پاکستان کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہونے سے قبل ہی انگلینڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا

شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

لاہور(نیوزڈیسک)آسٹریلیا کے مایہ نازباولر شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے معاہدے پر دسخط کر دیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ آئندہ سال 2016سے شروع ہونے جارہی ہے جس میں دوسری انٹرنیشنل ٹیموں کے 152کھلاڑیوں نے شرکت کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں جن میں آسٹریلیا کے شین واٹسن بھی… Continue 23reading شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

اظہر علی کے بعد لیگ اسپنر یاسر شاہ بھی پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

اظہر علی کے بعد لیگ اسپنر یاسر شاہ بھی پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر

ُ ابو ظہبی (آن لائن)پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف سیریز کے آغاز سے قبل ہی ایک اور بڑا دھچکا، اظہر علی کے بعد لیگ اسپنر یاسر شاہ بھی پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ دوسری طرف انگلش فاسٹ باﺅلر سٹیون فن پاو¿ں میں تکلیف کے باعث ان فٹ ہوگئے ۔ تفصیلات کے… Continue 23reading اظہر علی کے بعد لیگ اسپنر یاسر شاہ بھی پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایک بارپھر پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز سے انکار کردیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایک بارپھر پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز سے انکار کردیا

دبئی(آن لائن)بھارت نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز کھیلنے سے ایک بار پھر انکار کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی سی بی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری کی دبئی میں ملاقات ہوئی ہے جس میں بھارتی سیکرٹری نے موقف اختیار کیاہے کہ بھارتی کرکٹ… Continue 23reading بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایک بارپھر پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز سے انکار کردیا