پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

میکالم ٹیسٹ میچوں میں چھکوں کی سنچری مکمل کرنے والے دوسرے بیٹسمین

datetime 14  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈ یسک) نیوزیلینڈ کے کپتان برینڈن میکالم ٹیسٹ کرکٹ کی 139سالہ تاریخ میں ٹیسٹ میچوں میں چھکوں کی سنچری مکمل کرنے والے دوسرے بیٹسمین بن گئے ہیں سری لنکا کے خلاف ڈوینڈن میں پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز 2 چھکے مارے دوسرا چھکا انکے کیرئر کا 100واں چھکا تھا یہ انکا 98واں ٹیسٹ ہے۔ان سے قبل آسٹریلیا کے ایڈم گلکرائسٹ وادی بیٹسمین تھے جنہوں 100 چھکے لگائے تھے. گلکرائسٹ نے 96 میچوں میں یہ اعزاز حاصل کیا تھا اس کارنامے کو انجام دینے والے ممکنہ طور پر تیسرے کرکٹر ویسٹ انڈیز کے کرس گیل ھوسکتے ہیں جو ان دنوں قومی ٹیم کے لئے کم بلکہ دنیا بھر میں ٹی ٹوئینٹی میچوں میں زیادہ متحرک نظر آتے ہیں .گیل 103 میچوں میں 98 چھکے لگا چکے ہیں. دیگر موجودہ کھیلاڑیوں میں مصباح الحق سے توقع کی جاسکتی جنہوں نے 61 میچوں میں 67 چھکے لگائے ہیں.



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…