پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

پی ایس ایل،ٹیم پشاور کے اقدام نے پورے پاکستان میں دھوم مچا دی

datetime 14  دسمبر‬‮  2015 |

پشاور(آن لائن)پشاور سے پاکستان سپر لیگ کے لئے پہلی ٹیم کا لوگو آرمی پبلک سکول کے شہدائ سے منسوب کر دیا گیا ہے۔ زمبابوے کے اینڈی فلاور ٹیم کے کوچ مقرر کر دیئے گئے ہیں۔ ٹیم کو اے پی ایس شہداء سے منسوب کرنے پر سکول کے بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ لوٹ آئی۔تفصیلات کےمطابق پاکستان سپر لیگ میں شامل پشاور کی ٹیم کے لوگو اور نام کی تقریب رونمائی کے لئے آرمی پبلک سکول کا انتخاب کیا گیا۔ پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ محمد اکرم اور ٹیم کے مالک جاوید آفریدی نے تقریب کی رونمائی آرمی پبلک سکول کے بچوں سے کرائی۔ بچوں کا کہنا تھا کہ پاکستان سپرلیگ کی پہلی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کو اے پی ایس کے شہداء سے منسوب کرکے ان کے دل جیت لئے ہیں۔ٹیم کے مالک کا کہنا تھاکہ پشاور زلمی خپل ٹیم کو اے پی ایس کے شہداء سے منسوب کرنے کا مقصد بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ واپس لانی تھی۔شرکائ کا کہنا تھا کہ یہ صرف ایک تقریب نہیں بلکہ کامیابی کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…