اسپین فٹبال لیگ کے ایوارڈز کا اعلان ، لیونل میسی بہترین فارورڈ قرار
میڈرڈ(نیوز ڈیسک)اسپین کی فٹبال لیگ کے سیزن2014اور2015کے ایوارڈز کا اعلان کر دیا ہے جس میں بارسلونا کے لیونل میسی ایک بار پھر بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ لے اڑے۔لیونل میسی نے بہترین کھلاڑی کے ساتھ ساتھ بہترین فارورڈ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیاہے جبکہ ارجنٹائن کے فٹبالر نے گزشتہ سیزن میں43 گول کئے تھے، سیزن… Continue 23reading اسپین فٹبال لیگ کے ایوارڈز کا اعلان ، لیونل میسی بہترین فارورڈ قرار







































