اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

طویل اننگر کے بعد شعیب ملک کی طبیعت خراب ہو گئی، ڈرپ لگانا پڑی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

طویل اننگر کے بعد شعیب ملک کی طبیعت خراب ہو گئی، ڈرپ لگانا پڑی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے ڈبل سنچری سکور کرنے والے تجربہ کار آل راو¿نڈ شعیب ملک بیٹنگ کے بعد جب ڈریسنگ روم میں آئے تو شدید گرمی کی وجہ سے ان کی طبیعت خراب ہو گئی۔ ڈی ہائیڈیشن کی شکایت پر ڈاکٹروں نے فوری طور پر ان کو ڈرپ لگائی، امکان… Continue 23reading طویل اننگر کے بعد شعیب ملک کی طبیعت خراب ہو گئی، ڈرپ لگانا پڑی

جہلم سے تعلق رکھنے والے رضا اقبال ناروے ٹیم کے کپتان مقرر

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

جہلم سے تعلق رکھنے والے رضا اقبال ناروے ٹیم کے کپتان مقرر

جہلم(آن لائن)جہلمی نڑاد رضا اقبال کے ناروے کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بننے پر رضا کے آبائی ضلع جہلم میں جشن کا سماں، آبائی ضلع جہلم والوں کی طرف سے رضا ا قبال سمیت اس کے خاندان کو مبارکبادیں موصول ہورہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جہلم شہر کے نواحی گاو¿ں چتن کے رہائشی رضا… Continue 23reading جہلم سے تعلق رکھنے والے رضا اقبال ناروے ٹیم کے کپتان مقرر

یہ سنچری امی آپ کے نام ،کاش ابّا یہاں ہوتے، شعیب ملک کا ٹویٹ پیغام

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

یہ سنچری امی آپ کے نام ،کاش ابّا یہاں ہوتے، شعیب ملک کا ٹویٹ پیغام

ابو ظہبی (آن لائن)پاکستانی بیٹسمین شعیب ملک نے ابوظہبی میں برطانیہ کے خلاف ڈبل سنچری بنائی جس پر انھیں سوشل میڈیا پر مبارک باد کے پیغامات وصول ہو رہے ہیں۔یاد رہے کہ شعیب ملک اس میدان پر پاکستان کے لیے ڈبل سنچری بنانے والے تیسرے بلے باز ہیں۔ اس سے قبل توفیق عمر اور یونس… Continue 23reading یہ سنچری امی آپ کے نام ،کاش ابّا یہاں ہوتے، شعیب ملک کا ٹویٹ پیغام

میانداد کی برابری نہیں کر سکتا , سری لنکا کے خلاف سیریز کے بعد 19رنز کا بے چینی سے انتظار تھا ,یونس خان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

میانداد کی برابری نہیں کر سکتا , سری لنکا کے خلاف سیریز کے بعد 19رنز کا بے چینی سے انتظار تھا ,یونس خان

ابو ظہبی ( نیوزڈیسک) کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز یونس خان نے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف سیریز کے بعد 19رنز کا بے چینی سے انتظار تھا . میانداد کی برابری نہیں کر سکتا . مجھے اپنے مرحوم والد سے ہمیشہ حوصلہ ملا . سخت محنت پر یقین رکھتا ہوں ۔ایک… Continue 23reading میانداد کی برابری نہیں کر سکتا , سری لنکا کے خلاف سیریز کے بعد 19رنز کا بے چینی سے انتظار تھا ,یونس خان

پاکستان کو بھارت کا بائیکاٹ کر دینا چاہیے ,احسان مانی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان کو بھارت کا بائیکاٹ کر دینا چاہیے ,احسان مانی

اسلام آباد( نیوزڈیسک)بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کے سابق سربراہ احسان مانی نے کہا ہے کہ اگر بھارت پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کےلئے ہونے والے معاہدے پر عمل نہیں کر تا تو پاکستان کو بھارت کا بائیکاٹ کر دینا چاہیے ۔ایک غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading پاکستان کو بھارت کا بائیکاٹ کر دینا چاہیے ,احسان مانی

شعیب ملک انگلینڈ کے خلاف ڈبل سنچری اسکور کر نے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

شعیب ملک انگلینڈ کے خلاف ڈبل سنچری اسکور کر نے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

ابو ظہبی( نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے آل راو نڈر شعیب ملک ابوظہبی میں جاری پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کےخلاف ڈبل سنچری اسکور کرنے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ابو ظہبی ٹیسٹ میں شعیب ملک 201 رنز بنا انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے ہیں۔ شعیب ملک… Continue 23reading شعیب ملک انگلینڈ کے خلاف ڈبل سنچری اسکور کر نے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

پہلا ٹیسٹ میچ ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان نے پہلی اننگز ڈکلیئرکردی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

پہلا ٹیسٹ میچ ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان نے پہلی اننگز ڈکلیئرکردی

ابوظہبی ( نیوزڈیسک) پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 523رنز پر ڈکلیئرکردی ۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی طرف سے شعیب ملک 245رنز کیساتھ ٹاپ سکورر رہے جبکہ اسد شفیق نے 107اور محمدحفیظ نے 98رنز بنائے ۔ ابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں کھیلے گئے پانچ روزہ… Continue 23reading پہلا ٹیسٹ میچ ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان نے پہلی اننگز ڈکلیئرکردی

شعیب ملک نے انگلینڈ کیخلاف ڈبل سنچری بنالی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

شعیب ملک نے انگلینڈ کیخلاف ڈبل سنچری بنالی

ابو ظہبی(آن لائن) قومی ٹیم کے آل راو¿نڈر شعیب ملک ابوظہبی میں جاری پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف ڈبل سنچری اسکور کرنے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ابو ظہبی ٹیسٹ میں شعیب ملک 201 رنز بنا انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے تیسرے پاکستانی بن گئے ہیں۔ شعیب… Continue 23reading شعیب ملک نے انگلینڈ کیخلاف ڈبل سنچری بنالی

میچ میں جھگڑا کرنے پرمحمد عامر کو جرمانہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

میچ میں جھگڑا کرنے پرمحمد عامر کو جرمانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپاٹ فکسنگ میںسزایافتہ پاکستانی بولر محمد عامر کو ایک میچ کے دوران جھگڑا کرنے پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک میچ کے دوران محمد عامر اور فیصل اقبال کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہواتھا جس پر میچ ریفری نے دونوں کھلاڑیوں کو جرمانہ عائد کردیاہے جبکہ سپاٹ… Continue 23reading میچ میں جھگڑا کرنے پرمحمد عامر کو جرمانہ