پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

پی ایل ایس،محمدعامرکے خلاف بڑی آوازاٹھ گئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے کہاہے کہ پاکستان سپر لیگ میں ، اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد عامر کو پاکستان سپر لیگ کا حصہ بنانے سے گریز کرنا چاہی ہئے۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ سابق ٹیسٹ بیٹسمین کو مشکوک ہونے کی وجہ سے کرکٹ آسٹریلیانے قبل از وقت ٹیم سے ڈراپ کردیا تھا،انھوں نے کہا کہ میچ فکسنگ کے حوالے سے جسٹس قیوم کی رپورٹ بھی مذاق بن کر رہ گئی ہے، اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد عامر کو پاکستان سپر لیگ کا حصہ بنانے سے گریز کرنا چاہی ہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…