آئی سی سی نے ایک اور کھلاڑی کونشانہ بنادیا۔۔۔
ڈھاکا (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نے امپائر کے فیصلے سے اختلاف پر زمبابوین آل راﺅنڈر سکندر رضا میںمیچ فیس کا فیصد پندرہ جرمانہ عائد کردیا۔انہیں دوسرے دن ڈے میں بنگلادیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ کی گیند پر امپائر نے وکٹوں کے پیچھے کیچ آﺅٹ قرار دیا تھا تاہم انہوں نے فیصلے سے اختلاف… Continue 23reading آئی سی سی نے ایک اور کھلاڑی کونشانہ بنادیا۔۔۔