نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارت کے سابق کرکٹر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما کیرتی آزاد کا کہنا ہے کہ وہ وزیراعظم نریندر مودی سے یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کن وجوہات کے سبب ان کے خلاف ضابے کی کارروائی کی گئی ہے‘بھارتی جنتا پارٹی کے رکن پارلیمان اور سابق کرکٹر کیرتی آزاد کو بی جے پی سے معطل کر دیا گیا تھا