ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی ٹیم کی ترقی کا سفر رک گیا
دبئی(نیوز ڈیسک) ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی ٹیم کی ترقی کا سفر رک گیا، جنوبی افریقہ کیخلاف بھارت کی سیریز فتح کا براہ راست منفی اثر گرین کیپس پر پڑا جو تیسرے سے چوتھے نمبر پر پہنچ گئے۔آسٹریلیا کوکوہلی الیون کیلیے دوسری پوزیشن خالی کرنا پڑی، ٹاپ پر موجود پروٹیز کے قدم بھی ڈگمگانے لگے ہیں،… Continue 23reading ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی ٹیم کی ترقی کا سفر رک گیا







































