لاہور(نیوزڈیسک) پی سی بی نے کرکٹر سعید اجمل کو بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے لیے این او سی جاری کر دیا ہے ۔سعید اجمل نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر تنقید کرنے کے بیان پر معافی مانگ لی ہے پی سی بی کے ذرائع کے مطابق سعید اجمل کو نوٹس کا جواب دینے کے بعد این او سی جاری کیا گیا،۔قومی کرکٹر سعید اجمل نے شوکاز نوٹس کے جواب میں کہا کہ ان کا مقصد پی سی بی پر تنقید کرنا نہیں تھا، وہ اپنے بیان پر معذرت خواہ ہیں۔جبکہ سعید اجمل نے بیانات پر معذرت اور محتاط رہنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































