بی سی سی آئی نے سیریز کھیلنے سے انکار نہیں کیا،نجم سیٹھی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز سے اب تک نہ بھارتی حکومت نے انکار کیا ہے نہ ہی بی سی سی آئی نے ،لہٰذا پی سی بی پر تنقید کرنا بلا جواز ہے۔یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے… Continue 23reading بی سی سی آئی نے سیریز کھیلنے سے انکار نہیں کیا،نجم سیٹھی







































